باسودیب-باؤل-بنگال-کا-افسانوی-گیت-گا-رہے-ہیں

Birbhum, West Bengal

Nov 14, 2017

باسودیب باؤل: بنگال کا افسانوی گیت گا رہے ہیں

موسیقی کا باؤل کلچر، زندگی کے اتحاد پسندانہ فلسفہ کے سبب امتیازی حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں پر دکھائی جا رہی فلم میں، بیربھوم ضلع کے بولپور سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور اور ٹیچر، باسودیب داس باؤل، زندگی کے اس طریقہ اور آرٹ کی شکل کے بارے میں بتا رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sinchita Parbat

سنچیتا پربت، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور سینئر ویڈیو ایڈیٹر کام کر رہی ہیں۔ وہ ایک آزاد فوٹوگرافر اور ڈاکیومینٹری فلم میکر بھی ہیں۔ ان کی پچھلی اسٹوریز سنچیتا ماجی کے نام سے شائع کی گئی تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔