journey-through-kumartuli-ur

Kolkata, West Bengal

Oct 27, 2016

کُمارٹُلی کی گلیاں، کمہاروں کی مورتیاں

کولکاتا کی صدیوں پرانی کُمہاروں کی بستی میں کاریگر رات بھر مٹی کی مورتیاں بناتے ہیں، جنہیں جلد ہی دُرگا پوجا کے لیے شہر میں بھیجا جائے گا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sinchita Parbat

سنچیتا پربت، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور سینئر ویڈیو ایڈیٹر کام کر رہی ہیں۔ وہ ایک آزاد فوٹوگرافر اور ڈاکیومینٹری فلم میکر بھی ہیں۔ ان کی پچھلی اسٹوریز سنچیتا ماجی کے نام سے شائع کی گئی تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔