we-sleep-with-our-heads-on-the-road-ur

Sri Muktsar Sahib, Punjab

May 10, 2025

’ہم سڑک پر ہی سوتے ہیں‘

پنجاب میں راجستھان سے آئے کئی مہاجر مزدوروں کی فیملی کھجور کے پتّوں سے جھاڑو بنا کر بیچتی ہے۔ یہ ان کنبوں میں کئی نسلوں سے چلا آ رہا معاش کا ذریعہ ہے، لیکن اس سے ان کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanskriti Talwar

سنسکرتی تلوار، نئی دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور سال ۲۰۲۳ کی پاری ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Sreya Urs

شریہ عرس، بنگلورو کی ایک آزاد صحافی اور ایڈیٹر ہیں۔ وہ گزشتہ ۳۰ سالوں سے بھی زیادہ عرصے سے پرنٹ اور ٹیلی ویژن میڈیا سے وابستہ ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔