کب-لڑنا-ہے،-کب-چھوڑنا-ہے

Yavatmal, Maharashtra

Jan 16, 2020

کب لڑنا ہے، کب چھوڑنا ہے

ایک بیوہ کسان، اپرنا ملیکار، جو اپنے شوہر کی خودکشی کے بعد قانونی مسائل سے دوچار ہیں، ریئلٹی ٹی وی کی ایک ناقابل یقین مستفید بن گئیں، جب انہوں نے کون بنے گا کروڑ پتی کے اسپیشل ایپی سوڈ میں ۶ء۴ لاکھ روپے جیت لیے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہرڈیکر سینئر صحافی اور پاری کے رووِنگ رپورٹر ہیں، جو ناگپور میں رہتے ہیں۔ وہ Ramrao: The story of India's farm crisis کے مصنف ہیں۔ سال ۲۰۲۵ میں جے دیپ کو راموجی ایکسی لینس ایوارڈز ۲۰۲۵ کے تحت ’صحافت میں مہارت‘ کے افتتاحی ایوارڈ سے نوازا گیا، جس میں ’’ان کی با معنی، ذمہ دار، اور اثردار صحافت‘‘ کی تعریف کی گئی،‘‘ اور کہا گیا کہ اُن کا کام ’’سماجی بیداری، ہمدردی اور تبدیلی‘‘ کا باعث بنتا ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔