این شنکریہ ہندوستان کے آخری زندہ بچے مجاہدین آزای میں سے ایک ہیں۔ چنئی میں ’پاری‘ سے بات کرتے ہوئے، وہ ہمیں برطانوی حکومت کے خلاف اپنی لڑائی – عوامی طور پر، جیل میں اور زیر زمین – کی حیران کن کہانی سناتے ہیں
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔