asha-ogale-1936-2025-ur

Pune, Maharashtra

Sep 30, 2025

آشا اوگلے: ۱۹۳۶-۲۰۲۵

پاری کا گرائنڈ مل سانگز پروجیکٹ (جی ایس پی) آشا تائی کا بیحد ممنون ہے، جنہوں نے اناج پیستے وقت مہاراشٹر کی خواتین کے ذریعہ گائے جانے والے ہزاروں او وی (اشعار) کا ترجمہ کیا ہے۔ ترجمہ کے بین الاقوامی دن پر ہم اس غیر معمولی ترجمہ نگار کا ایک ویڈیو پیش کر رہے ہیں، جنہوں نے اپنی حدوں سے بھی باہر جا کر کام کیا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Namita Waikar and PARI GSP Team

آشا اوگلے (ٹرانس لیشن)؛ برنارڈ بیل (ڈجیٹائزیشن، ڈیٹابیس ڈیزائن، ڈیولپمنٹ اینڈ مینٹیننس)؛ جتیندر میڈ (ٹرانس کرپشن، ٹرانس لیشن اسسٹنس)؛ نمیتا وائکر (پروجیکٹ لیڈ اینڈ کیوریشن)؛ رجنی کھلدکر (ڈیٹا اینٹری)

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Video Editor

Sinchita Parbat

سنچیتا پربت، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور سینئر ویڈیو ایڈیٹر کام کر رہی ہیں۔ وہ ایک آزاد فوٹوگرافر اور ڈاکیومینٹری فلم میکر بھی ہیں۔ ان کی پچھلی اسٹوریز سنچیتا ماجی کے نام سے شائع کی گئی تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔