آرے-کے-آدیواسی-پھر-ہم-نے-اپنی-یہ-زمین-کھو-دی

Mumbai Suburban, Maharashtra

Mar 24, 2021

آرے کے آدیواسی: ’پھر ہم نے اپنی یہ زمین کھو دی‘

شمالی ممبئی میں ۳۲۰۰ ایکڑ کا آرے کا علاقہ کبھی ۲۷ آدیواسی بستیوں کا گھر ہوا کرتا تھا۔ لیکن گزشتہ چند برسوں میں، کئی پروجیکٹوں کا اس علاقہ کے بڑے حصہ پر قبضہ ہو گیا، جس میں ایک دودھ پروسیسنگ مرکز اور ایک فلم سٹی شامل ہیں۔ مستقبل قریب میں ممبئی میٹرو کے کار شیڈ کے ذریعہ تحویل اراضی کی جانی ہے – جس کے لیے حال ہی میں ۲۶۰۰ سے زیادہ درختوں کو کاٹ دیا گیا اور قانونی لڑائیاں لڑی گئیں۔ ان سب کے دوران، کئی آدیواسی گھروں کو بھی توڑ دیا گیا ہے۔ ان کے کھیتوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے اور ان کی روزی روٹی بھی ختم ہو چکی ہے۔ کئی لوگوں نے مخالفت کی، مارچ کیا اور عرضیاں دائر کیں۔ اور جیسا کہ ان میں سے ایک آدیواسی اس پوڈکاسٹ میں کہتا بھی ہے: ’میٹرو کی مانگ کے لیے ایک بھی مورچہ نہیں نکالا گیا ہے‘

Author

Aayna

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Author

Aayna

آینا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی رپورٹر اور فوٹوگرافر ہیں۔