the-teacher-who-dreams-big-for-her-students-ur

Chatra, Jharkhand

Aug 02, 2025

اپنے طلباء کے لیے بڑے خواب دیکھنے والی ٹیچر

جھارکھنڈ کی ایک مُنڈا آدیواسی ٹیچر نے ایسا نصاف تیار کیا ہے جو آدیواسی بچوں کو کلاس تک کھینچ لانے میں مفید ثابت ہو رہا ہے

Editor

Urja

Photo Editor

Binaifer Bharucha

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sandhya Lakra

سندھیا لکڑا دستاویزی فلم ساز اور ٹیچر ہیں۔ وہ جھارکھنڈ میں ریاستی حکومت کے پرائمری اسکولوں میں بچوں کو حیاتیاتی تنوع اور جنگلاتی حیات کے تحفظ کے بارے میں پڑھاتی ہیں۔ سندھیا کا تعلق آدیواسی برادری سے ہے اور وہ جھارکھنڈ میں رہتی ہیں۔

Editor

Urja

اورجا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر - ویڈیوہیں۔ بطور دستاویزی فلم ساز، وہ کاریگری، معاش اور ماحولیات کو کور کرنے میں دلچسپی لیتی ہیں۔ اورجا، پاری کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔